19 دسمبر، 2017، 10:55 AM

ہندوستان کی ریاست گجرات کے عام انتخابات میں حکمراں جماعت کو کامیابی حاصل

ہندوستان کی ریاست گجرات کے عام انتخابات میں حکمراں جماعت کو کامیابی حاصل

ہندوستان کی ریاست گجرات کے عام اتنخابات میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے 182 میں سے 99 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست گجرات کے عام اتنخابات میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے 182 میں سے 99 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔جبکہ کانگریس پارٹی 77 اور دیگر جماعتیں 6 نشستوں پر کامیاب رہیں۔  نتائج کے بعد بی جے پی کو حکومت سازی کے لیے درکار اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔

News ID 1877453

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha